كيليفورنيا يونيورسٹی میں قرآن مجيد كی فصاحت و بلاغت كےموضوع پر نشست كا انعقاد

IQNA

كيليفورنيا يونيورسٹی میں قرآن مجيد كی فصاحت و بلاغت كےموضوع پر نشست كا انعقاد

اعزازی گروپ/محمد مہدی ايزدی: امريكہ كيليفورنيا يونيورسٹی میں مسلمان طلباء نے قرآن مجيد كی فصاحت و بلاغت كےموضوع پر ايك نشست كا انعقاد كيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كےاعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق كيليفورنيا يونيورسٹی كے طلباء اس نشست میں استاد " نومان علی خان" نے بھی شركت كی۔ طلباء نے اس نشست كے اشتہار میں لكھا ہے كہ قرآن مجيد كی زيبائی تعجب آور ہے۔ كيليفورنيا يونيورسٹی كی یہ نشست ۱۲ فروری ۲۰۰۹ء كو منعقد ہوئی اور اس نشست میں شركت كے لیے تمام مسلمان طلباء كو دعوت دی گئی تھی۔
363201