ہمبورگ كے اسلامی مركز میں رسول خدا(ص) كی رحلت كی مناسبت سے عزاداری كا انعقاد
اعزازی گروپ/الہام ترنيان: ۲۴ فروری ۲۰۰۹ء كو ہمبورگ كے اسلامی مركز میں رسول اكرم(ص) كی رحلت ، امام حسن مجتبیٰ(ص) اور امام رضا(ص) كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری كا انعقاد كيا جائےگا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ہمبورگ كےاسلامی مركز كی ويب سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس مركز میں رسول اكرم(ع) كی رحلت اور امام حسن مجتبی(ع) اور امام رضا(ع) كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری كا انعقاد كيا جائے گا۔
365163