پاكستان میں چہلم سيدالشہدء كا انعقاد

IQNA

پاكستان میں چہلم سيدالشہدء كا انعقاد

سياسی وسماجی گروپ: پاكستان میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانہ كی طرف سے اسلام آباد میں چہلم سيدالشہداء اور رحلت رسول اكرم ؐ كی مناسبت سے ۱۵ فروری ۲۰۰۹ء سے ۱۰ روزہ مجالس كا آغاز ہو گيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے پاكستان میں اسلامی جمہوریہ ايران قونصل خانہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانہ كے انچارج" مرتضی آل صاحب فصول" ماہ محرم الحرام ، چہلم سيدالشہداء اور رحلت پيغمبر اكرمؐ كےعناوين پر ان مجالس سے خطاب كریں گے۔
364647