بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے لاہور میں اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سنٹر كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ چہلم سيدالشہداء كے اس پروگرام میں پاكستان میں ايرانيوں نے شركت كی اور خطباء نے قيام امام حسينؑ كےموضوع پر تقارير كیں اس كےعلاوہ عزاداران سيدالشہداء نے ماتم داری اور مرثیہ خوانی بھی كی۔
364777