تہران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ آيت اللہ امامی كاشانی كی اقتداء میں ادا كی گئی

IQNA

تہران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ آيت اللہ امامی كاشانی كی اقتداء میں ادا كی گئی

سياسی گروپ:تہران میں اس ہفتے كی نماز آيت اللہ امامی كاشانی كی اقتداء میں ادا كی گئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تہران میں ا س ہفتے كی نماز جمعہ كی تقريب ۱۱بجے ايران كے ممتاز قاری " صالح الہری فرد" كی تلاوت قرآن سے تہران يونيورسٹی میں شروع ہو ئی۔ اس كے بعد مداح اہل بيت " سعيد ريحانی" رحلت پيغمبر اكرم(ص) اور امام حسن مجتبیٰ(ع) كی شہادت كی مناسبت سے ذكر مصيبت كيا ۔
365984