قم میں اس ہفتے كی نماز جمعہ حجت الاسلام " سعيدی " كی اقتداء میں ادا كی گئی
سياسی و سماجی گروپ: قم میں اس ہفتے كی نماز جمعہ حجت الاسلام والمسلمين " سعيدی" كی اقتداء میں ادا ك گئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس ہفتے كی نماز جمعہ كی تقريب ۱۰ بج كر ۴۵ منٹ پر حرم حضرت معصومہ (س) میں شروع ہو ئی۔
365584