تركی میں رحلت پيغمبر اسلام (ص) كی مناسبت سے عزاداری كا انعقاد
بين الاقوامی گروپ: رواں مہينے كی ۲۳ سے ۲۸ تاريخ تك تركی كےدارالحكومت انقرہ میں اسلامی جمہوریہ ايران كے خانہ فرہنگ میں رحلت پيغمبر اكرم(ص) امام حسن مجتبیٰ (ع) اور امام رضا (ع) كی شہادت كی مناسبت سے ۵ روزہ مجالس منعقد ہوں گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ مجالس نماز مغرب و عشاء كے بعد ۷ بجے شروع ہوا كریں گی اور ۹ بجے ختم ہوں گی ان مجالس میں تقارير كے علاوہ نوحہ خوانی و سوز خوانی بھی ہو گی۔
366837