تھائی لينڈ میں بدھ مت مذہب كی ايك خاتون دائرہ اسلام میں داخل ہو گئی ہے
قرآنی سرگرمياں گروپ: بدھ مت مذہب سےتعلق ركھنے والی تھائی لينڈی خاتون نے تھائی لينڈ میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانہ میں حاضر ہو كر اسلام قبول كر ليا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے تھائی لينڈ میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانہ كے حوالے سےرپورٹ دی ہے كہ اس تازہ اسلام قبول كرنے والی خاتون كو عقائد اسلامی كی كتابیں ،چادر اور جائے نماز ہدیہ كے طور پر دی گئی۔
367125