بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كےشعبہ خراسان نےرپورٹ دی ے كہ اس اجتماع میں جنوبی خراسان كے گورنر سيد صولت مرتضوی نے اس اجتماع میں ائمہ جمعہ كے معاشرے میں معنويت كی ترويج اور ان كے كردار كو سراہتے ہوئےائمہ جمعہ سےاپيل كی ہے كہ وہ معاشرے میں آسان شاديوں كو رواج دينے كے لیے موثر كردار ادا كریں۔ ايران كے شہر بيرجند كے اما جمعہ حسين صادقی نے اسلامی جمہوریہ ايران كے خلاف دشمنوں كی سازشوں كی طرف اشارہ كرتےہوئے كہا كہ وہ چيز جوان سازشوں كو خاك میں ملا سكتی ہے وہ اسلام كی غنی تہذيب ہے اور آج اسلامی انقلاب كی بركت سے یہ غنی تہذيب دنيا میں عام ہوگئی ہے۔
367057