تيونس میں رحلت نبی اكرم (ص) كےموقع پر مجلس عزا كا اہتمام

IQNA

تيونس میں رحلت نبی اكرم (ص) كےموقع پر مجلس عزا كا اہتمام

سماجی گروپ: تيونس میں مقيم ايرانی باشندوں نے ايرانی سفارت خانے میں نبی اكرم(ص) كی رحلت كے موقع پر مجلس عزا منعقد كرنے كا پروگرام بنايا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تيونس میں ايرانی كلچر سنٹر كے تعلقات عامہ نے بتايا ہے كہ اس مجلس كا اہتمام اسلامی جمہوریہ ايران كے سفارت خانہ اور ايرانی كلچرل سنٹر كے باہمی تعاون سے كيا جا رہا ہے جس میں زيارت عاشورا ، نوحہ خوانی اور خطابت كے پروگرام شامل ہیں۔
367008