بلغاریہ میں مقيم ايرانيوں نے رسول اكرم (ص) كی رحلت اور امام حسن (ع) كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری كا انعقاد كيا

IQNA

بلغاریہ میں مقيم ايرانيوں نے رسول اكرم (ص) كی رحلت اور امام حسن (ع) كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری كا انعقاد كيا

سياسی وسماجی گروپ: ۲۳فروری ۲۰۰۹ء كو بلغاریہ میں مقيم ايرانيوں نے رسول اكرم (ص) كی رحلت اور امام حسن مجتبیٰ (ع) كی شہادت كی مناسبت سے بلغاریہ میں اسلامی جمہوریہ ايران كےقونصل خانے میں عزاداری كا انعقاد كيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق عزاداری كے اس پروگرام میں بلغاریہ میں مقيم ايرانيوں نے شركت كی۔ عزاداری كےاس پروگرام میں مجلس عزا كےعلاوہ پيغمبر اكرم(ص) كی زيارت پڑہی گئی اور نوحہ خوانی بھی كی گئی۔
367911