يورپ كے پارليمانی وفد كی اسرائيلی جرائم كی تحقيقات كے لیے اردن روانگی

IQNA

يورپ كے پارليمانی وفد كی اسرائيلی جرائم كی تحقيقات كے لیے اردن روانگی

بين الاقوامی گروپ: گزشتہ روز يورپ كا پارليمانی وفد اسرائيل كےجرائم كی تحقيقات كے لیے اردن كے دارالحكومت " امان" پہنچا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے روزنامہ " Jordan Times" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس وفد كے ترجمان " سہير محی الدين" نے كہا ہے كہ اس وفد كے اردن كے سفر كا مقصد غزہ كی ۲۲روزہ جنگ میں اسرائيلی جرائم كی تحقيق ہے۔ یہ وفد اردن كے دورے اور مصر كے اسپيكر سےملاقات كے بعد رام اللہ اور بيت المقدس كا بھی دورہ كرے گا۔
368354