بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے استنبول میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانے كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس مجلس عزا میں استنبول میں مقيم ايرانيوں نے شركت كی۔ مجلس كے خطيب نے سيرت نبوی اور اخلاقی مسائل پر گفتگو كی۔ ياد رہے كہ مسجد " والدہ خان" ۳۸۰ سال پرانی ہے اور اسے ايرانی تجار نے استنبول كے قديمی بازار میں تعمير كروايا تھا۔
367837