لاريجانی اسلامی پارليمنٹ كونسل كے چيئرمين منتخب ہو گئے

IQNA

لاريجانی اسلامی پارليمنٹ كونسل كے چيئرمين منتخب ہو گئے

سماجی گروپ: خارجہ سياسی امور اور قومی اسلامی كميشن كے ترجمان نے ايرانی پارليمنٹ كےاسپيكر علی لاريجانی كا اسلامی پارليمنٹ كونسل كا چيئرمين منتخب ہونے كی خبر دی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق قومی سلامتی كميشن كےترجمان كاظم جلالی نے ايك پريس كانفرنس سے خطاب كرتےہوئے كہا كہ اسلامی پارليمنٹ كونسل كےحالیہ اجلاس میں جو كہ گزشتہ ہفتے نائيجريا میں منعقد ہوا ايرانی پارليمنٹ كےاسپيكر جناب علی لاريجانی كو اس كونسل كا چيئرمين منتخب كيا گيا ہے ۔ لہذا اس كونسل كی ۲۱ویں او ر بائيسویں انتظامی كمیٹی كی رياست ايران كےپاس ہو گی۔ جلالی نےكہا كہ اس اجلاس میں فلسطين غزہ كی تعمير نو اور امت اسلامی میں اتحاد و وحدت جيسےعناوين پر تبادلہ خيال كيا جائےگا۔
367963