بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " المنار" ٹی وی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اسرائيل كی جنگ افروزی، قتل عام، آسمانی اديان كے مقدسات اور انبياء الہی كی توہين كی سياست دشمنی ، تجاوز اور بشريت كو اذيت كرنے كی سياست ہے۔ حزب اللہ نے تمام آسمانی اديان كے پيروكاروں ، عوامی تنظيموں اور مختلف ممالك كے حكمرانوں سے درخواست كی ہے كہ وہ اسرائيل كی گستاخيوں كے مقابلے میں ايك موقف پيش كریں۔
369927