آيت اللہ قبلان :سعودی عرب كے بادشاہ كو چاہیے كہ وہ شيعوں كے امن و امان كو يقينی بنائے

IQNA

آيت اللہ قبلان :سعودی عرب كے بادشاہ كو چاہیے كہ وہ شيعوں كے امن و امان كو يقينی بنائے

اعزازی گروپ/مريم كيانی بيدگلی: آيت اللہ قبلان نے كہا كہ سعودی عرب كے شيعوں كو نہ حكومت كی ضرورت ہے اور نہ پوسٹ و مقام كی انہیں فقط امن و امان كی ضرورت ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق لبنان كی مجلس اعلی كے نائب صدر نے اپنے ايك بيان میں سعودی عرب كے بادشاہ سے درخواست كی ہے كہ وہ سعودی عرب كے شيعوں كے امور میں دلچسپی لیں۔ لبنان كی مجلس اعلی كے نائب صدر نے سعودی عرب كے بادشاہ عبداللہ بن عبدالعزيز كو خطاب كرتےہوئے كہا كہ شيعہ آپ كے پاس امانت ہیں آپ كو چاہیے كہ اس امانت كی حفاظت كریں اور اس كا دفاع كریں تاكہ یہ امانت سعودی عرب میں باقی رہ سكے۔
369528