بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كانفرنس میں تقريب مذاہب كونسل كے جرمنی ، برطانیہ، انڈونيشيا، عراق، لبنان سعودی عرب ، تھائی لينڈ اور الجزائر سے نمائندے شركت كریں گے۔ اس كے علاوہ ۴۵ ممالك سے مفكرين، دانشور اور نامور علمی اور ثقافتی شخصيات اس سيمينار میں شركت كریں گی۔
371034