تھائی لينڈ كے دينی طلباء اور پيش نمازوں كا بينكاك میں اجلاس

IQNA

تھائی لينڈ كے دينی طلباء اور پيش نمازوں كا بينكاك میں اجلاس

سياسی وسماجی گروپ: حوزہ علمیہ قم سے فارغ التحصيل تھائی لينڈ طلباء اور پيش نمازوں كا اجلاس ۶ مارچ ۲۰۰۹ء كو بينكاك میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانے میں منعقد ہو گا۔
[بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے تھائی لينڈ میں ايرانی قونصل خانہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس اجلاس میں ۸۰ طلباء اور پيش نماز شركت كریں گے۔ تھائی لينڈ میں قائد انقلاب اسلامی كے نمائندے آيت اللہ شاہرخی" بھی اس اجلاس میں شركت كر یں گے۔ " آيت اللہ شاہرخی" اس اجلاس میں امام حسن عسكری علیہ السلام كی سيرت اور اخلاقی مسائل پر گفتگو كریں گے۔ اس كے علاوہ اس اجلاس میں دينی طلباء اور پيش نماز مختلف شرعی مسائل پر بحث و گفتگو كریں گے۔
371491