انٹرنیٹ پر مكہ ومدينہ كی زيارت كی سہولت موجود ہے

IQNA

انٹرنیٹ پر مكہ ومدينہ كی زيارت كی سہولت موجود ہے

سماجی گروپ: "غدير" نامی ويب سائٹ میں مكہ و مدينہ كی زيارت كی سہولت موجود ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس ويب سائٹ میں غار حراء، جبل النور، شہر مكہ، مسجد الحرام، مسجد النبیؐ، قصر خيبر، قبر حضرت خديجہ (س) جنت البقيع، شہداء احد اور شہداء بدر كی قبور " مسجد قبا ، مسجد ذو قبلتين، صحرائے عرفات اور جبل الرحمہ كی زيارت كی جا سكتی ہے۔