بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ايرانی پارليمنٹ كےاسپيكر نے اس اجتماع سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ امريكہ سےہمارا سوال یہ ہے كہ وہ انسانی حقوق كو پامال كرنے والے غاصب اسرائيل كی حمايت كيوں كرتا ہے۔ گزشتہ روز سوڈان كے لوگوں نے اس ملك كے صدر كے خلاف " لاحہ عدالت" كے فيصلے پر پورےملك میں مظاہرے كیے ہیں۔ ياد رہے كہ ايرانی پارليمنٹ كےاسپيكر گزشتہ روز ايك سركاری وفد كے ہمراہ سوڈانيوں سے يكجہتی كے اظہار كے لیے سوڈان پہنچے ہیں۔
373940