بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے تھائی لينڈ كے روزنامہ " كامپونگ" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس بينك كے سرپرست نے كہا ہے كہ ہم ان كمپنيوں كی مالی امداد كر رہے ہیں جو ملك كے باہر حلال مصنوعات صادر كر رہی ہیں۔ انھوں نے وضاحت كی كہ ہم نے تھائی لينڈ كےجنوبی علاقے كےمسلمانوں كےلیے ۸۰ لاكھ تھائی لينڈی بات مختص كیے ہیں۔ انھوں نے آخر میں اس عزم كا اظہار كيا یہ رقم تھائی لينڈ كے جنوب كے علاقے كےمحروم مسلمانوں كی مالی مشكلات دور كر سكتی ہے۔
373326