IQNA

سياسی وسماجی گروپ: اٹلی میں پيغمبر اسلام (ص) اور امام جعفر صادق (ع) كے ميلاد كی مناسب سے جشن كا انعقاد كيا جائے گا ۔ جشن كی یہ تقريب اٹلی میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانے كی كوششوں سےمنعقد ہو گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے اٹلی میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانے كے حوالے سےرپورٹ دی ہے كہ پيغمبر اسلام (ص) و امام جعفر صادق (ع) كے ميلاد اور ہفتہ وحدت كی مناسبت سے جشن كی یہ تقريب انجمن امام مہدی (عج) اور ايرانی قونصل خانہ كے باہمی تعاون سے منعقد ہو گی۔ جشن كی اس تقريب میں تقارير كے علاوہ مختلف قسم كے پروگرام منعقد كیے جائیں گے۔
372526