بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق مكی نے اس بیہمانہ اقدام كی شديد مذمت كرتےہوئے كہا كہ اسرائيل كے ايك اخبار كی سيرت امام حسين (ع) كے متعلق تمسخر آميز رپورٹ كو بھی ننگين اور شرم آور اقدام قرار ديا ہے۔ انھوں نے جنوب لبنان میں خطاب كرتے ہوئے كہا كہ سيرت حسين(ع) تاريخ كی عقلانی ترين سيرت ہے۔ جنوبی لبنان كے مفتی نےمسلمانوں اور عيسائيوں كےمقدسات كےاحترام كا مطالبہ كيا اور كہا كہ اسلام اور عيسائيت ايسی ثروت ہے جسے ضائع نہ ہونے ديا جائےگا۔
373579