مقدس مقامات كی تعمير نو اور غزہ كی امداد كےلے ايك ارب ريال سے زائد كا ہدیہ

IQNA

مقدس مقامات كی تعمير نو اور غزہ كی امداد كےلے ايك ارب ريال سے زائد كا ہدیہ

سماجی گروپ: جنوبی خراسان كےمحكمہ تعليم كےايك اعلی عہدہ دار نے كہا ہے كہ اس ادارے كی طرف سے غزہ كے مظلوم عوام كی امداد اور مقدس مقامات كی تعمير نو كی خاطر ايك ارب ريال سےزائد كا ہدیہ ديا گيا ہے۔
جنوبی خراسان میں محكمہ تعليم كے ايك اعلی عہدہ دار " عليرضا كرباسچی" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے بات چيت كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس رقم میں سے غزہ كی امداد كے لیے ۱۸۸ ملين ريال اور مقدس مقامات كی تعمير نو كے لیے ۶۷۵ ملين ريال ادا كیے گئے ہیں۔ انھوں نے كہا كہ كربلا كے مقد س مقامات كی تعميرنو كے گزشتہ سال بھی كافی مقدار میں رقم جمع كی گئی تھی جبكہ غزہ كے مظلوم لوگوں كی امداد كے لیے ابھی بھی امداد جمع كی جا رہی ہے۔
373330