IQNA

بين الاقوامی گروپ: ۹مارچ ۲۰۰۹ء كو پيغمبر اسلام حضرت محمد (ص) كے ميلاد كی مناسبت سے ابوظہبی میں جشن كی باوقار تقريب منعقد كی گئی ۔ اس كا اہتمام ابوظہبی كی وزارت ثقافت نے كيا تھا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "WAM"كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جشن كی اس تقريب میں امارات كے ايك مذہبی رہنما " حبيب الجعفری" نے سيرت پيغمبر (ص) كے موضوع پر خطاب كيا۔
374972