قائد انقلاب اسلامی كی نظر میں پيغمبر اسلام كا مقام
سماجی گروپ: اھواز كی شہيد چمران يونيورسٹی نے " بہارانہ" مجلے كا ايك حصہ پيغمبر اسلام (ص) كی شخصيت كے بارے میں قائد انقلاب اسلامی كی نظر سے مخصوص كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس مجلے میں صلوات كی بركتیں، اسلامی ثقافت میں نوروز كی اہميت اور ملا نصير الدين كی حكايتیں جيسےموضوعات ذكر كیے گئےہیں۔
371582