ميلاد پيغمبر اكرم (ص) كی مناسبت سے تاجيكستان میں جشن كا انعقاد
سياسی وسماجی گروپ: تاجيكستان میں اسلامی جمہوریہ ايران كا قونصل خانہ پيغمبر اكرم (ص) اور ہفتہ وحدت كی مناسبت سے اس ملك میں جشن منعقد كرے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تاجيكستان میں جشن كی یہ تقريب ۱۳اگست ۲۰۰۹ء كو منعقد ہو گی۔ جشن كی اس تقريب میں ايرانی قونصل خانے كےعہدہ دار ،طلباء ، قرآنی محققين اور تاجيكستان میں مقيم ايرانی شركت كریں گے۔
376224