بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق قائد انقلاب كےتسليتی پيغام كا متن اس طرح ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحيم
حضرت آيت اللہ شيخ لطف اللہ صافی گلپائيگانی دامت بركاتہ
آپ كےفرزند ارجمند كی رحلت پر دل كی اتھاہ گہرائيوں سے آپ كو تسليت پيش كرتا ہوں خدا آپ كو صابرين میں قرار دے كيونكہ خداوند عالم نے صابرين كو بشارت دی ہے ارشاد خداوندی ہے : وبشرالصابرين الذين اذا اصابتھم مصيبھ قالوا انا للہ وانا الیہ راجعون۔
دعا گوہوں كہ خداوند عالم مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل كرے اور آپ كو اور مرحوم كی والدہ اور ديگر پسماندگان كو صبر جميل عطا فرمائے۔
376875