آيت اللہ العظمی سيستانی كے نمائندے كا قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كا دورہ

IQNA

آيت اللہ العظمی سيستانی كے نمائندے كا قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كا دورہ

سياسی گروپ: آيت اللہ العظمی سيستانی كےنمائندے حجت الاسلام والمسلمين سيد جواد شہر ستانی نےگزشتہ روز قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' كا دورہ كيا اور اس خبررساں ايجنسی كی سرگرميوں كو قريب سےديكھا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ العظمی سيستانی كے نمائندے حجت الاسلام والمسلمين سيد جواد شہرستانی نے قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے مختلف شعبوں كا دورہ كيا۔
376694