استنبول میں حج كےموضوع پر نمائش كا انعقاد

IQNA

استنبول میں حج كےموضوع پر نمائش كا انعقاد

سياسی وسماجی گروپ: ۹ مارچ ۲۰۰۹ء كو تركی كے شہر استنبول میں حج تمتع اور عمر كے موضوع پر نمائش منعقد ہوئی جس میں تركی اور سعودی عرب كے ۶۱ اداروں كے نمائندوں نے شركت كی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا'' نے " حج" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش كی ميزبانی سعودی عرب كی تجارتی كمپنی "السدۃ" كر رہی ہے اور اس نمائش میں تركی كی وزارت مذہبی امور، وزارت مواصلات اور چند عربی كمپنيوں نے شركت كی۔
377545