بيروت میں حزب اللہ كے سربراہ كا خطاب

IQNA

بيروت میں حزب اللہ كے سربراہ كا خطاب

سياسی وسماجی گروپ: ۱۳ مارچ ۲۰۰۹ء كو حزب اللہ لبنان كےسربراہ "سيد حسن نصراللہ" نےعيد ميلادالنبی (ص) كی مناسبت سے خطاب كيا ۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا'' نے " المنار" ٹی وی چينل كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ حزب اللہ لبنان كےسربراہ سيد حسن نصر اللہ نے لبنان كے وقت كے مطابق رات ساڑھے سات بجے لبنان كے دارالحكومت بيروت میں پيغمبر اسلام (ص) كے ميلاد كی مناسبت سے خطاب كيا۔ موصولہ رپورٹ كےمطابق جنوب لبنان میں سيد الشہداء كمپليكس میں سيد حسن نصراللہ نے ميلاد پيغمبر اسلام (ص) اور ہفتہ وحدت كی مناسبت سے جشن كی ايك باوقار تقريب میں خطاب كيا۔
377448