بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق جشن كی اس تقريب میں گھانا كے وزير كھيل نے خطاب كيا۔ اس كےعلاوہ جشن كی اس تقريب میں اسلامی جمہوریہ ايران میں تقريب مذاہب يونيورسٹی كے چانسلر حجت الاسلام والمسلمين " بی آزار شيرازی" نے بھی خطاب كيا۔
378210