بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق جشن كی اس تقريب میں سری لنكا میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفير نے مسلمانوں كے درميان وحدت كی ضرورت اور وحدت كے لیے اسلامی جمہوریہ ايران كے كردار كے موضوع پر خطاب كيا۔ اس كےعلاوہ ايرانی سكول كےطلباء نے پيغمبر اكرم (ص) كی شان میں اشعار پڑہے ۔ اس تقريب كے اختتام پر مہمانوں كی پذيرائی كی گئی۔
379040