برطانیہ میں قرآنی خوشنويسی نمائش كا انعقاد

IQNA

برطانیہ میں قرآنی خوشنويسی نمائش كا انعقاد

قرآنی سرگرمياں گروپ: برطانیہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی طرف سے قرآن خوشنويسی پر مشتمل فريموں كی نمائش لگائی جائے گی۔ یہ نمائش برطانیہ كے شہر پیٹر بورو میں لگائی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش میںقرآنی خوشنويسی سے مزين فريم نفيس انداز سے چاپ كیے گءے۔ یہ نمائش ۵ روز تك برطانیہ كےشہر پیٹربورو میں شيعہ اور اہل سنت كے دو مراكز میں دائر كی جائے گی۔ پیٹربورو شہر میں كئی مساجد اور اسلامی مركز قائم ہیں اور یہ شہر برطانیہ مسلمان نشين آبادی والے شہروں میں شمار ہوتا ہے۔
378222