برطانوی مسلمانوں كی عيد ميلاد النبی (ص) میں شركت

IQNA

برطانوی مسلمانوں كی عيد ميلاد النبی (ص) میں شركت

اعزازی خبرنگار جلال بيطرفان: برطانیہ كےمختلف علاقوں سےمسلمان لندن میں آئے اور انھوں نے عيد ميلاد النبی (ص) كےموقع پر منعقد كیے گئےعظيم جشن میں شركت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق خيمہ ويب سائٹ نے لكھا ہے كہ برطانیہ كےمختلف علاقوں سےمسلمانوں كی ايك بڑی تعداد لندن میں قائم " تاجدار مدينہ" اسلامك سنٹر آئی اور وہاں عيد ميلاد النبی (ص) كے عظيم جشن میں شركت كی۔ اس محفل جشن سے برطانوی مسلمانوں كے مفتی اور تاجدار مدينہ سنٹر كے امام جماعت سيد اعجاز حسين نے خطاب كيا اور جشن كےاختتام پر پانچ ايسے افراد كو حج كا ٹكٹ ديا گيا جو قرآن حفظ كرنے میںموفق ہوئےتھے۔
378644