بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ جشن كی تقريب "آكرا" شہر كی شيعہ كميونٹی كی طرف سے منعقد كی گئی جس میں گانا میں ايرانی كلچرل سنٹر كے انچارج "افسری" نے خطاب كيا اور سيرہ نبوی پر روشنی ڈالی ہے۔ اس جشن میں مہمان خصوصی " آكرا" كے رہبر شيعيان " شيخ عبدالسلام بنسی" تھے۔ انھوں نے بھی جشن سےخطاب كرتے ہوئے پيغمبر اكرم (ص)اور امام صادق (ع) كی سيرت پر روشنی ڈالی ہے۔
378718