اس سال كی آخری نماز جمعہ آيت اللہ امامی كاشانی كی اقتداء میں ادا كی جائےگی

IQNA

اس سال كی آخری نماز جمعہ آيت اللہ امامی كاشانی كی اقتداء میں ادا كی جائےگی

سياسی گروپ: تہران میں اس ہفتے كی اور سال كی آخری نماز جمعہ آيت اللہ امامی كاشانی كی اقتداء میں ادا كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تہران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ كی تقريب كا آغاز ۱۱بجے ممتاز قاری احمد محمدی كی تلاوت قرآن سےتہران يونيورسٹی میں ہو گا۔ اس كےبعد حجت الاسلام والمسلمين حسينی شرعی مسائل بيان كریں گے۔ آخر میں آيت اللہ امامی كاشانی نماز جمعہ كےخطبوں سےخطاب كریں گے۔
379103