رہبر معظم انقلاب اسلامی : نئے سال كو تمام امور اور شعبوں میں درست و صحيح مصرف كا سال قرارديتا ہوں

IQNA

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے عيد نوروز اور نئے ہجری شمسی سال كے آغاز پر اپنے پيغام میں اس سال كو اہم سال قرارديا اور اس سال كے تمام تحولات اور حوادث پر ايرانی قوم كا اپنی ايمانی طاقت و قدرت كے ذريعہ غلبہ پانے كی طرف اشارہ كرتے ہوئے فرمايا: نئے سال كی اہميت كے پيش نظر ملك كے بنيادی اور حياتی وسائل كے عاقلانہ اور مدبرانہ استعمال اورمصرف كی خاطر اس سال كو تمام امور اور شعبوں میں درست و صحيح مصرف كا سال قرارديتا ہوں۔

leader.ir