بلغاریہ میں جشن نوروز كا انعقاد

IQNA

بلغاریہ میں جشن نوروز كا انعقاد

سياسی وسماجی گروپ: سال جديد كی مناسبت سے بلغاریہ كے دارالحكومت صوفیہ میں جشن نوروز كا انعقاد كيا گيا جس میں طلباء اور بلغاریہ میں مقيم ايرانيوں نے شركت كی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق بلغاریہ میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفارت خانے كے اعلی عہديدار " علی اكبر خسروی" نےجشن كی اس تقريب میں نئے سال كی مناسبت سے تمام حاضرين كو مبارك باد پيش كی اور صوفیہ يونيورسٹی كے پروفيسر جناب" ہاجر فيوفی" نے بہار كے موضوع پر حافظ اور سعدی كے اشعار پڑھے۔
380189