IQNA

سياسی گروپ: قائد انقلاب اسلامی نے عالم مبارز حجت الاسلام والمسلمين شيخ حسين ايرانی كی رحلت تعزيتی پيغام ارسال كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس تعزيتی پيغام كا متن اس طرح ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحيم:
میں عالم مجاہد مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمين شيخ حسين ايرانی (رح) كی رحلت پر ان كے وراثاء ، دوستوں، عقيدت مندوں، اورتمام مؤمنين اور انقلابی لوگوں كو تعزيت پيش كرتا ہوں۔ مرحوم اخلاص وايثار كا پيكر تھے۔ انھوں نے اپنے آپ كو اسلام اور انقلاب كی خدمت كے لیے وقف كر ركھا تھا۔ خدا ان پر اپنی رحمتیں نازل كرے۔
سيد علی خامنہ ای
۲۰/مارچ /۲۰۰۹ء
380003