بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق حجت الاسلام " نعيمی" نے خبر دی ہے كہ اس ہسپتال كے لیے ابتدائی طور پر ضروری سازوسامان اورادوايات فراہم كردی گئی ہیں۔ یہ ہسپتال افغانستان كے صوبہ " سرپل" میں حرم حضرت يحيی (ع) كے جوار میں واقع ہے۔ ياد رہے كہ حرم حضرت يحيی (ع) سے وابستہ ہسپتال كی تعميرات كا كام گزشتہ سال مكمل ہو گيا تھا ۔ یہ تين منزلہ ہسپتال رواں سال میں اپنی طبی خدمات كا آغاز كر دے گا۔
379848