ايران كے شہر نطنز میں امام خمينی " رح" كی اہلیہ كی رحلت كی مناسبت سے مجلس عزا كا انعقاد

IQNA

ايران كے شہر نطنز میں امام خمينی " رح" كی اہلیہ كی رحلت كی مناسبت سے مجلس عزا كا انعقاد

اعزازی گروپ/روح اللہ باقری: نطنز كے امام جمعہ كی طرف سے امام خمينی (رح) كی اہلیہ كی رحلت كی مناسبت سے مجلس عزا كا انعقاد كيا گيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق امام خمينی (رح) كی اہلیہ كی رحلت كی مناسبت سے نطنز میں مجلس عزا منعقد كی گئی۔ شہر نطنز كے امام جمعہ كے دفتر كی طرف سے اس مجلس میں شركت كی دعوت كے لیے اطلاعیہ جاری كيا گيا تھا اور اس مجلس كے اختتام پر شركاء سے اظہار تشكر بھی كيا گيا ۔
380280