IQNA

سياسی گروپ: خوزستان سے مجلس خبرگان كے ركن آيت اللہ كعبی نے گزشتہ روز ايكنا شعبہ خوزستان كا دورہ كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ كعبی نے خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی كاركردگی كا نزديك سے جائزہ ليا۔