لبنان میں "شيخ بہائی " كو خراج تحسين پيش كرنے كے لیے سيمينار كی تياری

IQNA

لبنان میں "شيخ بہائی " كو خراج تحسين پيش كرنے كے لیے سيمينار كی تياری

سياسی وسماجی گروپ: لبنان میں ايرانی قونصل خانہ مایہ ناز عالم دين" شيخ بہائی" كو خراج تحسين پيش كرنے كے لیے ايك سيمينار كا انتظام كر رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق لبنان میں اسلامی جمہوریہ ايران كا قونصل خانہ مذكورہ سيمينار كی تياريوں میں مصروف ہے۔ ادارہ يونسكو نے اس نامور عالم دين كی چار سو سالہ برسی كی مناسبت سے سال ۲۰۰۹ء كو سال " شيخ بہائی" كا نام ديا ہے۔
381070