صوبہ لرستان كے گورنر سيد " حسين صابری" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ خرم آباد سے براہ راست مشہد كے لیے پروازیں ہفتہ اور منگل كو روانہ ہوا كریں گے۔ انھوں نے مزيد كہا كہ یہ پروازیں " ماہان ائر" كی ہوں گی۔ جناب صابری نے كہا كہ ماہان ائر كے تعاون سے مشہد اور خرم آباد میں زائرين كے لیے دو ہوٹل بھی تعمير كیےجائیں گے۔
381429