سوریہ میں دنيائے عرب كے ثقافتی دارالحكومت قدس كے حوالے سے خصوصی پروگراموں كا آغاز

IQNA

سوریہ میں دنيائے عرب كے ثقافتی دارالحكومت قدس كے حوالے سے خصوصی پروگراموں كا آغاز

سياسی وسماجی گروپ: ۳۰مارچ ۲۰۰۹ء كو دنيائے عرب كے ثقافتی دارالحكومت قدس كے حوالے سے شام كےدارالحكومت " دمشق" میں خصوصی پروگراموں كا آغاز ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے شام كی خبررساں ايجنسی " سانا" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان خصوصی پروگراموں كا آغاز دمشق كے " الشعب" نامی ہال میں فن پاروں كی نمائش كے ساتھ ہوا جس میں ۴۵ آرٹسٹوں نے شركت كی۔ ياد رہے كہ كچھ عرصہ پہلے اس قسم كے پروگرام فلسطين بھی منعقد ہوئے تھے۔ جن كی وجہ سے شہريوں اور اسرائيلی افواج كے درميان ہاتھا پائی بھی ہوئی تھی۔
381002