تہران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ حجت الاسلام والمسلمين سيد احمد خاتمی كی اقتداء میں ادا كی جائے گی

IQNA

تہران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ حجت الاسلام والمسلمين سيد احمد خاتمی كی اقتداء میں ادا كی جائے گی

سياسی گروپ: تہران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ حجت الاسلام والمسلمين سيد احمد خاتمی كی اقتداء میں ادا كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تہران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ كی تقريب ۱۲ بج كر ۱۵ منٹ پر ممتاز قاری" وحيد مہاجر" كی تلاوت قرآن سے تہران يونيورسٹی میں شروع ہو گی۔ اس كے بعد حجت الاسلام والمسلمين كريمی حسب سابق شرعی مسائل بيان كریں گے۔ آخر میں حجت الاسلاوالمسلمين سيد احمد خاتمی نماز جمعہ كے خطبوں سے خطاب كریں گے۔
381606