امام خمينی (رح) كی اہلیہ كی رحلت كی مناسبت سے تھائی لينڈ میں مجلس عزا كا انعقاد

IQNA

امام خمينی (رح) كی اہلیہ كی رحلت كی مناسبت سے تھائی لينڈ میں مجلس عزا كا انعقاد

اعزازی گروپ/ محمود بابالی سواسری: امام خمينی (رح) كی اہلیہ كی رحلت كی مناسبت سے تھائی لينڈ میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق تھائی لينڈ كے اسلامی مركز كی كوششوں سے اس مركز كے دارالقرآن میں گزشتہ روز امام خمينی (رح) كی اہلیہ كی رحلت كی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی ۔ جس میں تھائی لينڈی مسلمانوں نے بڑی تعداد میں شركت كی۔
381591