بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق تھائی لينڈ كے اسلامی مركز كی كوششوں سے اس مركز كے دارالقرآن میں گزشتہ روز امام خمينی (رح) كی اہلیہ كی رحلت كی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی ۔ جس میں تھائی لينڈی مسلمانوں نے بڑی تعداد میں شركت كی۔
381591