بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق البانیہ میں مسلم كمشن سب سے بڑا اور اہم اسلامی كمشن ہے۔ البانیہ كے مختلف شہروں میں یہ كمشن ۹ اسلامی اسكولوں كی سرپرستی كرتا ہے۔ اور اب یہ كمشن البانیہ میں ايك اسلامی يونيورسٹی كی تاسيس كرنا چاہتا ہے۔
382045